میری روز مرا کی زندگی My Daily Routine
آسلام علیکم پہچان
میرا نام فیضان ہے میں 19 دسمبر 2004 میں پاکستان کے شہر
فیصل آباد میں پیدا ہوا میرے والد کا نام نعیم ہے اور میری والدا کا نام سامینہ ہے
میرا اک بھای ہے جو مجھ سے چھوٹا ہے اس کا نام جواد ہے اس سے چھوٹی اک بہن ہے اس
کا نام فاعقا ہے اور اس سے چھوٹی بہن کا نام خوشبہت ہے مگر ہم اسے خوشی کہتے ہے
آج کی تاریح(2020-7-6
) میں 16 سال کا ہون اور میں انٹر میڈیٹ سال دوم میں ہوں کچھ ماہینوں پہلے میں
اسلآمہیہ کالج فیصلآباد میں میں پڑھتا تھا مگر پوری دنیا میں کرونا جیسی مرض آگی
اور کالج بند ہو گیا مجھے آج بھی یاد ہے وہ دن جس دن پہلی چھٹی تھی میں صبح اٹھا
اور نہا دو کر یونیفارم پیہن کر تیار ہو گیا تھا کے پاپا دکان سے آ گۓ اور کہا کے
آج اسد علی نے نہیں جانا (اسد علی میرا سکول کا کلآس فیلو ہے اور آب کالج کا بھی
تو اس لیے وہ ہمارے ساتھ ہی کالج جاتا ہے )میں نے پاپا سے کہا اس نے کیوں نہیں
جانا ؟پاپا نے کہا کے اس کے پاپا نے کہا ہے کے انہوں نے نیوز میں سنا ہے کلج بند
ہے کرونا وایرس کی وجہ سے ہمارے گھر کیبل نہیں ہے جس کی وجی سے ہم نے نیوز نہیں
سنی تھی اس لیے شک پورا کرنے کے لیے ہم کلج گے میں اور پاپا کلج سے پہلے اک کٹ آتا
ہے وہاں پر کھرے اک کلآس فیلو نے آواز دی فیضان کلج بند ہے مگر ہم آگے گۓ اہر کلج
بند تھا اور ہم واپس آگۓ ہو دن کے بعد میں نے آج کلج دیکھا کلج کا دروازا بند تھا
میں یہ چاہتا ہوں کے کلج کھل جاۓ کیوکہ اس دن کے بعد سے آکیڈمی بھی بند ہے اور اس
وجہ سے مجھے دکان پر بیٹھنا پڑتا ہے جو مجھے اچھا نہں لگتا
خدا حفظ مجھے پڑنے والو
Comments
Post a Comment