My daily routine (7-6-2020)



آسلام علیکم 
جیسے کے آپ لوگ جانتے ہے کے میں نے آپ کو بتایا کے میرا کلج بند ہے لاک ڈون کی  
وجہ سے اس لیے میں گھر میں فارگ سارا دن فلم دیکھنی مگر گھرمیں کسی کو معلوم نہیں ہو تا تھا آپ کو اک مزے کی بات بتاؤں کہ فلم تو میں پہلے بھی دیکھتا تھا جب کلج کھلے ہوےتھے وہ کیسے؟ پاپا کے اک دوست ہے ان کی بیٹی کا داخلہ یونیورسٹی مع پاپا نے کروایا تایا آبو کی یونیورسٹی میں(میرے تایا آبو پاکستان کی جانی مانے لوگوں میں سے اک ہے ان کا نام میاں حنیف ہے وہ کسان گروپ وف انڈسٹری کے مالک ہے مدینہ یونیورسٹی اور مدینہ ٹیچنج ہسپتال کے مالک ہے)تو اس وجہ سے پاپا کو میسج آیا کے آپ نے جس کا داخلہ کر وایا تھا وہ پڑھ نہیں رہی ہلکہ پاپا نے میری اک کزن ماموکی بیٹی کا بھی داخلہ کروایا تھا مگر اس کی کبھی شکایت نہیں آئ کیو کہ وہ پڑھنے والی ہے اس کی سی وی (4.8)تک تھی مگر پاپا کے دوست کی بیٹی کی سی وی (3.1)تک تھی جو کے یونیورسٹی والوں کو منزور نہیں اس لیے انہوں نے پاپا کو فون کیا پاپا بھای ان کے پاس گۓ کے بھای کیا وجہ ہے تو پاپا کو پتا چلا کے ان کی دوست کی بیٹی کے پاس لیپٹوپ نہیں ہے جس کی وجہ سے اسے کلج کی طرف سے لیکچر نہیں ملتے پاپا کے دوست پہلے مانے نہیں لیپٹوپ لانے کے لیے کیو کے وہ آمام مسجد ہے اور وہ ان چیزوں کو اچھا نہیں سمجھتے پھر پاپا نے انہے سمجھایا کے پھڑنے کیلے ضروری ہے تو وہ مان گۓ ان کا غھر موٹر مارکٹ میں ہے جہاں سے بیرونے ملک میں سے کنٹینر آتے ہے جن میں مختلف قسم کی چیزیں ہو تی ہے تو انہوں نے وہاں سے اسے لیپٹوپ لے کر دیا تو میں نے بھی پاپا سے کہا کے وہاں سی سستہ ملے گا آپ بھی لےلے پاپا نے انکل سے کہا اور نکل نے وعدہ کیا کے وہ لے کر دے گۓ جب کوئ دوبارا کنٹینرآۓ گا بھای کافی دن گزر گۓ پھر کافی مہینے لگ گۓ اک دن انکل کا فون آیا کے آپ کا لیپٹوپ آگیا ہے آپ لینے آجاؤں میں اور پاپا گۓ انکل نے شوپر میں پکرایا اور میں لے آیا میری ماما دکان پر میرے بھای کے ساتھ بیٹھی تھی میں نے انہے اہی فورن دیکھا یا اور اون کر لیا ماما نے کہا اچھا بس اللہ کا شکر ہے آگیا گھر جا کر چلانا میں لیپٹوپ گھر لے آیا اور اس طرح میرے پاس لیپٹوپ آیا
آگر آپ میری کہا نی پڑھنا چاہتے ہے تو میرے باقی کے بھی بلوگ پڑھے کے میں نے کیو آپنی آپ بیتی آپ لاگوں کو سناٰئ میں بلوگ میں کچھ بھی تو لکھ سکتا تھا
خدا حافظ

Comments

Popular posts from this blog

میری روز مرا کی زندگی My Daily Routine

My Daily Routine(08-07-2020)