My Daily Routine(08-07-2020)
سلاعلیکم آج میں آچانک سے اٹھ کر بیٹھ گیا بعض دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ ذہن میں مختلف کہانیاں چل رہی ہوتی ہیں اور اچانک نیند ٹوٹ جاتی ہے اور میں اٹھ کر بیٹھ جاتا ہوں ہو آج بھی ایسا ہی ہوا جب میں اٹھا تو سب نماز پڑھ رہے تھے میں بھی اٹھا وضو کیا نماز پڑھی قرآن پاک سونایا اور اندر کمرے میں آ کر لیٹ گیا اور یہ انتظار کرنے لگا کے کب پاپا دوکان پر چلے جائیں اور میں لیپ ٹاپ استعمال کر سکوں میں بیڈ پر لیٹا رہاں اور انتظار کرتا رہا پھر اچانک پاپا کمرے میں آئے انہوں نے الماری میں سے پیسے نکالے اور وضو کرنے کے لیۓ واش روم میں گئے اور پھر دکان پر چلے گئے میں فوری اٹھا لیپ ٹاپ اون کیا ذہن تو میرا بلوگ لکھنے کا تھا مگر میں نے یوٹیوب پر مختلف ویڈیوز دیکھنے لگا تھوڑی دیر میں ماما اٹھ گئی اور اور انہوں نے کہا کہ دکان پر چلے جاؤ او میں نے کہا اچھا چلا جاتا ہوں یہ کہہ کر میں بیٹھا رہا پھر دوبارہ ماما نے کہا کہ دکان پر چلے جاؤ اور میں غصہ ہو گیا اور میں نے کہا اچھا چلا جاتا ہوں پھر ماما غصہ ہوگی اور کہا کہ کبھی تو...